ساہیوال۔ایس ایچ اوز کی تقرری و تبادلے

ڈی پی او ساہیوال ڈاکٹر عاطف اکرام نے رانا آصف سرور کو ایس ایچ او غلہ منڈی، انسپکٹر امداد بلوچ کوایس ایچ او تھانہ بہادر شاه، انسپکٹر آصف وٹو ایس ایچ او تھانہ فرید ٹاون، انسپکٹر رشید ایس ایچ اوسول لائن، انسپکٹر اکبر گجرکو ایس ایچ او تھانہ کسووال تعینات کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*