ساہیوال۔وزیر اعلی پنجاب نے ڈاکٹرز کی پروٹوکول ڈیوٹی لگانے کا نوٹس لے لیا

اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال ڈویژن کی طرف سے قادراں آباد کول پاور پلانٹ فیز ۲ کے افتتاح کے موقع پر لیڈی ڈاکٹرز کی پروٹوکول ڈیوٹی لگانے کا نوٹس وزیر اعلی پنجاب نے لے لیا۔ تین رکنی کمیٹی تشکیل۔زرائع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*