پاکستان میچ اور سیریز ہار گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں اتوار کو میزبان ٹیم نے پاکستان کو 86 رنز سے شکست دے کر یہ میچ اور سیریز دونوں ہی اپنے نام کر لی ہیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں اتوار کو میزبان ٹیم نے پاکستان کو 86 رنز سے شکست دے کر یہ میچ اور سیریز دونوں ہی اپنے نام کر لی ہیں۔
آسٹریلیا نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر353 رنز بنائے تھے اور پاکستان کو جیت کے لیے ایک مشکل ہدف دیا تھا۔
اس ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 267 رنز بنا کر 43.5 اوورز میں آوٹ ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*