جرائم

چیچہ وطنی: تھانہ اوکانوالہ کی حدود سے ملنے والا ہینڈ گرینیڈ ناکارہ بنا دیا گیا.

چیچہ وطنی: تھانہ بنگلہ اوکانوالہ کے نواحی گاؤں 98بارہ ایل کے قریب آباد ی میاں خیراں سے ہینڈ گرینیڈ برآمد اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او بنگلہ اوکانوالہ امتیاز نون نے سیکورٹی اداروں سی ٹی ڈی ۔سپیشل برانچ ۔سیکورٹی برانچ اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی عمل میں لائی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ...

Read More »

چیچہ وطنی: تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی- 7 شراب فروش گرفتار

چیچہ وطنی تھانہ سٹی پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور خان کے احکامات کی روشنی میں تھانہ سٹی پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں- 7 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا- مقدمات درج تھانہ سٹی پولیس کو مخبر نے اطلاع دی کہ وارڈ نمبر 18 کا ...

Read More »

ساہیوال: غلہ منڈی پولیس نے گودام پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کی ہزاروں پتنگیں اور دھاتی ڈور پکڑ لیں

ساہیوال: غلہ منڈی پولیس نے گودام پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کی ہزاروں پتنگیں اور دھاتی ڈور برآمد کرلیں تفصیل کے مطابق ڈی پی اوساہیوال امیر تیمور بزدار کی ہدایت پر تھانہ غلہ منڈی کے ایس ایچ او اللہ دتہ شاہین ۔اےایس آئی شاہد محمود نے پولیس ٹیم وایلیٹ فورس کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر سِرکی بازار کے ...

Read More »

ساہیوال ڈی پی او کا گونگی، بہری لڑکی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس، مقدمہ درج،ملزم گرفتار

ساہیوال: ڈی پی او امیر تیمور خان کا گونگی، بہری لڑکی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزم گرفتار ساہیوال: تھانہ نور شاہ کے علاقہ 65 جی ڈی میں ایک نوجوان نے گھر میں داخل ہو کر گونگی بہری لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور خان نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ...

Read More »

چیچہ وطنی: 108بارہ ایل میں معمولی تلخ کلامی پر ہونیوالا جھگڑا چار افراد کی جان لے گیا

چیچہ وطنی ۔تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 108بارہ ایل میں فائرنگ کا واقعہ،معمولی تلخ کلامی پر ہونیوالا جھگڑا چار افراد کی جان لے گیا۔ جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ گذشتہ روز معمولی بات پر فریقین کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس پر چار افراد نے گھر میں گھس کر ثاقب نامی نوجوان کو گولیاں ماردیں ۔ جس سے وہ ...

Read More »

ساہیوال: ڈاکووں اور پولیس کے درمیان فائر نگ۔ 1 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ساہیوال:تھانہ غلہ منڈی کے علاقہ ویو ہوٹل کے قریب ڈاکووں اور پولیس کے درمیان فائر نگ۔ ترجمان پولیس ساہیوال: کراس فائرنگ کے نتیجہ میں 1 ڈاکو ہلاک، 2 فرار۔ ترجمان پولیس ساہیوال:ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ مار کر رہے تھے،ترجمان پولیس ساہیوال:پولیس کو اطلاع ملی اور پولیس ڈاکووں کی گرفتاری کیلئے پہنچی، ترجمان پولیس ساہیوال:پولیس کو دیکھ کر ...

Read More »

ہڑپہ: دوسری شادی کرنے پر سالوں نے بہنوئی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

ہڑپہ: دوسری شادی کرنے پر سالوں نے بہنوئی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔تفصیل کے مطابق ہڑپہ شہر نہر لوئر باری دوآب کے کنارے واقع رحمان کولڈ سٹوریج کے مالک حاجی عمران عرف ننھا نے دوسری شادی پسند کی کررکھی تھی،جس پر دوسری شادی کے سالوں نے ان کے سٹور پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔۔پولیس تھانہ ہڑپہ نے موقع پر ...

Read More »

اینٹی کرپشن ساہیوال نے نامزد مقدمہ میں اے ایس آئی اکرم ڈوگر گرفتار کر لیا

اینٹی کرپشن ساہیوال ریجن ٹیم نے مسرور خاں، سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ساہیوال کی نگرانی میں مقدمہ نمبر 30/2018 تھانہ اینٹی کرپشن ساہیوال کے نامزد ملزمان محمد اکرم ڈوگر، اے ایس آئی تھانہ سٹی ساہیوال اور محمد شفیع، نائب قاصد کو گرفتار کر لیا۔ملزمان نے لوکل پولیس کے مقدمہ کے مدعی کے ساتھ ساز باز ہو کر ایک جعلی MLC ...

Read More »

چیچہ وطنی: تھانہ شاہکوٹ پولیس کی بڑی کارروائی- 7کلو چرس پکڑ لی, ملزم گرفتار۔مقدمہ درج

چیچہ وطنی: تھانہ شاہکوٹ پولیس نے بڑی کارروائی کرکے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی – ایک ملزم گرفتار ۔ مقدمہ درج کاروائی میں پکڑی گئی 7کلو سے زائد چرس کی مالیت لاکھوں روپے ھے- پولیس چیچہ وطنی سرکل کے تھانہ شاہکوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرکے ملزم زکریا ولد خالد جاوید قوم عیسائی سکنہ 190 ...

Read More »

چیچہ وطنی: تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی. منشیات فروش گرفتار. 5کلو چرس برآمد-مقدمہ درج

چیچہ وطنی ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور بزدار کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ تھانہ سٹی ملک ندیم انور کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری چیچہ وطنی مخبر کی اطلاع پر تھانہ سٹی کے علاقہ دستگیر پارک نہر کنارے سے بدنام زمانہ منشیات فروش طارق لمبا کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ملزم ...

Read More »