ویڈیوز

سانحہ ساہیوال کی مکمل تفصیلات اور فائرنگ کی ویڈیو منظرعام پر

ساہیوال: سی ٹی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ فوٹیج کے مطابق سی ٹی ڈی اہلکاروں نے چاروں طرف سے گاڑی کو گھیر رکھا رہے، اور گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کررہے ہیں۔ اہلکار فائرنگ کے بعد پہلے فرار ہوگئے اور پھر کچھ دیر بعد واپس آکر بچوں کو لے کر اسپتال پہنچایا۔۔ بچے کے ...

Read More »

ساہیوال: سکول جاتے ہوئے چھٹی جماعت کا تیرہ سالہ طالب علم اغوا

ساہیوال: سکول جاتے ہوئے چھٹی جماعت کا تیرہ سالہ طالب علم اغوا ساہیوال:ساہیوال کے معروف تاجر کا تیرہ سالہ بیٹا گن پوائنٹ پر اغوا کرلیا گیا ساہیوال: احسان علی سٹی سکول ساہیوال میں چھٹی جماعت کا طالب علم تھا. احسان علی ڈرائیور کے ساتھ گھر سے سکول کے لئے نکلا تو اغواکاروں نے گاڑی کو روک لیا ساہیوال:سیاہ رنگ کی ...

Read More »

چیچہ وطنی: لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ میں اپیل خارج ہونے پر 3 ایس ایچ اوز ، پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد کے خلاف دفعہ302 کے تحت مقدمہ درج

چیچہ وطنی: لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ میں اپیل خارج ہونے پر 3 ایس ایچ اوز ، پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد کے خلاف دفعہ302 کے تحت درج مقدمہ نمبر 56/16 کا کراس ورشن درج کر لیا گیا۔ پولیس ابھی تک کوئی پیٹی بھائی گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق2016 میں تھانہ شاہکوٹ میں تعینات ایس ...

Read More »

ساہیوال: تھانہ کمیر کے نواحی گاؤں 125 نائن ایل میں بااثر وڈیرے کا بے سہارہ خاتون پر تشدد

ساہیوال: تھانہ کمیر کے نواحی گاؤں 125 نائن ایل میں بااثر وڈیرے کا بے سہارہ خاتون پر تشدد ۔ بااثر وڈیرہ گھر پر قبضہ کرنا چاھتا ہے سنگین نتائج کی بھی دھمکیاں۔   ساہیوال تھانہ کمیر کی رھائشی بشیراں بی بی امداد کے لئے ساہیوال نیوز کے آفس پہنچ گئی خاتون نے ظلم کی داستان بیان کرتے ھوئے کہا کہ ...

Read More »

ڈرائیکٹر ہیلتھ ساہیوال سلیم صادق کا دوستوں کے ہمراہ نایاب پرندوں کا بےدردی سے شکار

محکمہ وائلڈ لائف ساہیوال کی نااہلی چند پیسوں کی خاطر معصوم پرندوں بیدریغ شکار کی اجازت، ساہیوال دریا راوی کے کنارے مختلف قسم کے نایاب پرندے کا شکار جاری۔۔۔ تفصیل کے مطابق ساہیوال دریا راوی کے کنارے جہاں پر مختلف قسم کے نایاب پرندے آکر بسیرا کرتے ہیں محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں کی ملی بھگت سے ان پرندوں کا ...

Read More »

چیچہ وطنی : گذشتہ روز اہلیہ گورنر پنجاب بیگم پروین سرور کی چوری ہونے والی گھڑی کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا

چیچہ وطنی : گذشتہ روز اہلیہ گورنر پنجاب بیگم پروین سرور کی چوری ہونے والی گھڑی کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا چیچہ وطنی : پولیس تھانہ سٹی نے 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر رکھی ہے ۔ایس ایچ او رانا آصف چیچہ وطنی : حراست میں لئے گئے افراد میں 4 ویٹر اور ...

Read More »

چیچہ وطنی کچہری بن گیا میدان جنگ

چیچہ وطنی کچہری بن گیا میدان جنگ۔۔۔ لو میرج کرنے والا جوڑا مجیب الرحمٰن شامی مجسٹریٹ کی عدالت میں دفعہ 164 کے بیان ریکارڈ کروانے آیا تو دونوں کے والدین آپس میں گھتم گھتا۔ مکوں گھونسوں اینٹوں کا آزادانہ استعمال۔ پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول کیا

Read More »

ساہیوال میونسپل کارپوریشن کی عمارت میں مجرے کی محفل

ساہیوال میونسپل کار پو ریشن کی عمارت میں رات بھر مجراکی محفل ،ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی مگر انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔حیرانگی کی بات یہ ہے سٹی پولیس اسٹیشن اور بلدیہ کی دیوار سے دیوار ملی ہے مگر پولیس نے بھی کوئی کاروائی نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل کار پو ریشن ساہیوال کے ملازم علی کی مہندی ...

Read More »