کمیر

ساہیوال: ڈی پی او نےمختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر نے کے احکامات جاری کر دیے۔ انسپکٹر قاضی عبدالباسط کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم،انسپکٹر نثاراحمد منچ کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ کمیر ،انسپکٹر ندیم اقبال کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی ...

Read More »

ساہیوال: تھانہ کمیر کے نواحی گاؤں 125 نائن ایل میں بااثر وڈیرے کا بے سہارہ خاتون پر تشدد

ساہیوال: تھانہ کمیر کے نواحی گاؤں 125 نائن ایل میں بااثر وڈیرے کا بے سہارہ خاتون پر تشدد ۔ بااثر وڈیرہ گھر پر قبضہ کرنا چاھتا ہے سنگین نتائج کی بھی دھمکیاں۔   ساہیوال تھانہ کمیر کی رھائشی بشیراں بی بی امداد کے لئے ساہیوال نیوز کے آفس پہنچ گئی خاتون نے ظلم کی داستان بیان کرتے ھوئے کہا کہ ...

Read More »

ساہیوال:گندم خرید سینٹر کمیر میں باردانہ کی خورد برد کے الزامات پر فوڈ انچارج معطل

ساہیوال -گندم خرید سینٹر کمیر میں بار دانہ تقسیم میں ہیرا پھیری ،کسا نوں کو خوار کر نے ،بار دانہ کی خورد برد کے الزامات پر فوڈ انچارج گندم خرید سینٹر کو معطل کر دیا گیا ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساہیوال قدیر احمد باجوہ نے 15مئی کو جب گندم خرید سینٹر کمیر وا لا پر چھاپہ مارا اور چھا پے کے ...

Read More »

ساہیوال: ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا سالانہ عرس خواجہ محمد پناہ کمیر کے انتظامات کا سکیورٹی جائزہ

 ساہیوال: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد عاطف اکرام اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال جناب شوکت علی کھچی کا کمیر میں اکتیس مارچ سے شروع ہونے والے حضرت خواجہ محمد پناہ کے عرس کے سلسلے میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ۔اس دوران ایس ڈی پی او صدر سرکل مہر محمد وسیم اور ایس ایچ او تھانہ کمیر محمد اشرف بھی ہمراہ تھے ...

Read More »

انٹی کرپشن کا چھاپہ، کمیر میونسپل کمٹیی کا سینئر سب انجینئر خالدرشید رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ساہیوال: انٹی کرپشن پولیس نے میونسپل کمیٹی کمیر شریف میں تعینات سینئر سب انجینئر خالدرشید کو رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا ۔خالد رشید نے کنٹریکٹر سید عثمان کے بل کی منظوری کیلئے 75ہزار روپے رشوت مانگی۔انکارپر ٹھیکیدارکے کاموں میں بلاوجہ نقص نکالتا رہا۔رشوت کیلئے مجبورکرتے ہوئے 50ہزار روپے پیشگی وصول کرلئے۔بقایا رشوت 25ہزار روپے وصول کرنے کیلئے کمیر ...

Read More »