رینالہ خورد

اوکاڑہ پولیس کانسٹیبل نے بہادری کی مثال قائم کردی

اوکاڑہ۔ ڈی پی او عمر سعید ملک نے رینالہ خورد ہسپتال جا کر زخمی کانسٹیبل کی عیادت کی، پولیس کانسٹیبل نے قرنطینہ قرار دیے گئے گھر سے کورونا کےمشتبہ مریضوں کے فرار کی کوشش ناکام بنا دی نواحی گاوں 7/1L میں کورونا کےمشتبہ مریضوں نے گھر کی چھت سے پتھراؤ کر کے کانسٹیبل کو زخمی کردیا کانسٹیبل نثاراحمد نے زخمی ...

Read More »

رینالہ خورد: خدمت مرکز کے افتتاح میں تاخیر تحصیل رینالہ کے لاکھوں شہری سہولیات سے محروم

رینالہ خورد: خدمت مرکز کے افتتاح میں تاخیر تحصیل رینالہ کے لاکھوں شہری 14سے زائد سہولیات سے محروم ۔ خدمت مرکز کا افتتاح نہ ہونے سے شہریوں کو اوکاڑہ جانا پڑتا ہے جبکہ خدمت مرکز میں ایک چھت تلے ہی عوام کو سہولیات دینے کا کہا گیا تھا لیکن وہ خواب ہی بن گیا خدمت مرکز کا قیام عوام کو ...

Read More »

رینالہ خورد: خواتین کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

رینالہ خورد: خواتین کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار ۔ گزشتہ چند روز سے ملزم خود کو صحافی بتاتا اور گورنمنٹ گرلز اسکول کی ٹیچرز کو فون کالز , وٹس ایپ میسجز کرکے دھمکیاں لگاتا اور پیسوں کی ڈیمانڈ کرتا پیسے نہ دینے کی صورت میں بااثر ملزم ٹیچرز کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں بھی دیتا رہا. ...

Read More »

اخترآباد کے قریب دو کاروں میں تصادم۔ 5 افراد زخمی

اوکاڑہ: اخترآباد کے قریب دو کاروں میں تصادم ہونےسے عورتوں,بچے اور مرد سمیت 5 افراد زخمی. مین ٹی روڈ نزد اختر آباد کے پاس کار کا ٹائر برسٹ ہونے پر بے قابو ہوکر دوسری کار سے ٹکرا گئی. حادثے میں کاروں میں سوار 5 افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک مرد, 3 خواتین اور ایک بچہ شامل ہیں. اطلاع ملنے ...

Read More »

وزیراعظم نے رینالہ خورد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نے رینالہ خورد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ انہوں نے کہا گھروں کی تعمیر ایک مشکل منصوبہ ہے، اگر یہ منصوبہ مشکل نہ ہوتا تو گزشتہ حکومتیں اس پر عمل کر چکی ہوتیں۔  وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا گزشتہ حکومتوں نے آسان کام جبکہ ہم مشکل کام کر رہے ...

Read More »

اوکاڑہ: اے ایس پی رینالہ حناء نیک بخت اور ایس ایچ او اختر خان کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن

اوکاڑہ: ڈی پی او اطہر اسماعیل کی ہدایات کی روشنی میں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ۔ اے ایس پی رینالہ حناء نیک بخت اور ایس ایچ او اختر خان کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن۔ ایس ایچ او تھانہ صدر رینالہ خورد اختر خان کی سربراہی میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار۔ گرفتار ملزم محمد حبیب ولد محمد ...

Read More »

رینالہ خورد: دس ہزار روپے کے لالچ میں 60 سالہ مسافر خاتون قتل۔ ملزمان گرفتار

دس ہزار روپے کے لالچ میں رکشہ ڈرائیور نے 60 سالہ مسافر خاتون کو قتل کر دیا ملزم ساتھی سمیت گرفتار رینالہ خورد کے نواحی گاوں سے 60سالہ خاتون سمعیہ بی بی رکشے پر تین روز قبل گھر سے سودا سلف لینے کیلئے رینالہ شہر آٸی تو رکشہ ڈرائیور نے خاتون کے پاس 10 ہزار روپے دیکھ لیے جس پر ...

Read More »

اوکاڑہ: رینالہ خورد میں 2 چور خواتین گرفتار

اوکاڑہ رینالہ خورد میں 2 چور عورتیں گرفتار. مچلز فئیر پرائس شاپ پر شاپنگ کرنے آئی2 چور عورتیں چوری کرتی پکڑی گئی۔ چور خواتین خود کو کراچی کی رہائشی بتاتی ہیں سٹور مالک نے چور عورتوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر چیزیں برآمد کر لی اور تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا ۔۔

Read More »