حویلی لکھا

حویلی لکھا پولیس کی کاروائی.منشیات فروش خاتون سے بھاری مقدار میں چرس برآمد

حویلی لکھا پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاریمنشیات فروش زوبیہ نامی خاتون سے بھاری مقدار میں چرس برآمدپولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمہ کو چرس فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیاملزمہ کے قبضے سے 2500 گرام چرس برآمدملزمہ کے خلاف تھانہ حویلی لکھا میں 9/Cکے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرلیا گیا

Read More »

حویلی لکھا:پنجاب بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سکیورٹی گارڈز کی دلیرانہ جوابی کاروائی سے ڈاکو موقع واردات سے فرار

حویلی لکھا:پنجاب بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سکیورٹی گارڈز کی دلیرانہ جوابی کاروائی سے ڈاکو موقع واردات سے فرار ۔ ایک گارڈ فائر لگنے سے زخمی دوسرا سر میں بٹ لگنے سے اسکا سر پھٹ گیا شدید زخمی زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ڈاکو اپنے ساتھ بھاری اسلحہ اور خنجر لے کر آئے تھے ...

Read More »

اوکاڑہ: ریجنل پولیس آفیسر شارق کمال صدیقی کی تھانہ حویلی لکھا میں کھلی کچہری، لوگوں کے مسائل سنے اور احکامات جاری کئیے

ریجنل پولیس آفیسر شارق کمال صدیقی نے تھانہ حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ میں کھلی کچہری کی جہاں پر لوگوں کے مسائل سنے۔ اور موقع پر ہی ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے مذہبی سماجی حلقوں اور تاجران نے بھی پولیس میں بہتری کے لیے اپنے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اطہر ...

Read More »