پنجاب

چیچہ وطنی شہر سے 4 مرکزی ماتمی جلوس برآمد

چیچہ وطنی شہر سے 4 مرکزی ماتمی جلوس برآمد، سب سے بڑا جلوس امام بارگاہ سجادیہ محلہ بلال گنج سے برآمد ہوا جو جی ٹی روڈ ، شہر والا پل سے ہوتا ہوا چوک ختم نبوت پہنچے گا۔جبکہ مرکزی امام بارگاہ دربار اہلبیت بلاک 4 سے دوسرا جلوس بھی ڈاکخانہ بازار اور صدر بازار سے ہوتا ہوا چوک ختم نبوت ...

Read More »

لاہور ہنجروال سے اغوا ہو نے والی لڑکیوں کو بحفاظت بازیاب کر لیا گیا ۔ڈی پی او ساہیوال

لاہور ہنجروال سے اغوا ہو نے والی لڑکیوں کا معمہ حللڑکیوں کو بحفاظت بازیاب کر لیا گیا ۔ڈی پی او ساہیوالانسپکٹر جنرل آف پولیس جناب انعام غنی صاحب کے خصوصی ٹاسک پر ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم کے نوٹس پرساہیوال پولیس تھانہ غلہ منڈی نے نے لا ہور سے لڑکیوں کو اغوا کر نے والے ملزمان کو گرفتار ...

Read More »

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان جاتے ہوئے سرکٹ ہاﺅس ساہیوال میں مختصر قیام کے بعد جاتے ہوئے چیچہ وطنی کا دورہ بھی کیا

ساہیوال: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے ملتان جاتے ہوئے سرکٹ ہاﺅس ساہیوال میں مختصر قیام کیا ، جہاں کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی، آر پی او احمد ارسلان، ڈی سی بابر بشیر اور ڈی پی او کاشف اسلم نے ان کا بھر پور استقبال کیا -مختصر قیام کے دوران وزیر اعلی نے شجر کاری مہم کے سلسلہ میں ...

Read More »

ساہیوال چیمبر آف کامرس کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات

ساہیوال چیمبر آف کامرس پریزیڈنٹ عاصم رفیق اور سنئیر وائس پریزیڈنٹ شاہد اقبال کی قیادت میں وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات- وفد نے ساہیوال چیمبر کے مسائل پر گفتگو کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وفد کو یقین دہانی کروائی تاجروں کے مسائل حل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے-

Read More »

ساہیوال کے 5 سے زیادہ دورے کر چکا ہوں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

ساہیوال: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ساہیوال پنجاب کا مردم خیز اور زرخیز خطہ ہے جو تیزی سے انتظامی اور تجارتی مرکز کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔ ساہیوال میں ایگرو بیسڈانڈسٹریز کا بھرپور پوٹینشل موجود ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت کی منصوبہ بندی کے نتیجے میں ساہیوال کیساتھ ہڑپہ اور چیچہ وطنی بھی ...

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ہڑپہ اور چیچہ وطنی کا دورہ، وزیراعلیٰ کا 2 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان

20جنوری: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ہڑپہ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہڑپہ کیلئے 2 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہڑپہ کے بعد چیچہ وطنی بھی گئے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز ...

Read More »

ساہیوال: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ساہیوال آمد

ساہیوال۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی کمشنرآفس ساہیوال آمدوزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیر صدارت صوبائی وزرا،ارکان پارلیمنٹ اور ٹکٹ ہولڈرز کا 3 گھنٹے طویل اجلاس- ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدارکوعوامی مسائل کے حل کیلئے تجاویز پیش کیں- وزیراعلی عثمان بزدارنے تجاویز کوخود نوٹ کیا اورمسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی- اپوزیشن کا ایجنڈا پاکستان کے مفادات سے متصادم ...

Read More »

وزیراعظم اپنی حکومت ٹیوٹر پرچلا رہا-بتائے 1 کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھروں کا کیابنا؟۔سراج الحق

چیچہ وطنی: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کسووال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا عوام غربت, بےروزگاری, بدآمنی اور منہگائی سے پریشان ہے, لاہور سے دو لڑکیاں ایک ماہ قبل اغواء ہوئی اور آج ان کی لاش گندے نالے سے برآمد ہوئی…کوئٹہ میں کئی دنوں سے سات لاشیں سڑک پر رکھ کر دھرنا دئیے ہوئے ہیں ...

Read More »