ہڑپہ

ہڑپہ: دوسری شادی کرنے پر سالوں نے بہنوئی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

ہڑپہ: دوسری شادی کرنے پر سالوں نے بہنوئی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔تفصیل کے مطابق ہڑپہ شہر نہر لوئر باری دوآب کے کنارے واقع رحمان کولڈ سٹوریج کے مالک حاجی عمران عرف ننھا نے دوسری شادی پسند کی کررکھی تھی،جس پر دوسری شادی کے سالوں نے ان کے سٹور پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔۔پولیس تھانہ ہڑپہ نے موقع پر ...

Read More »

ھڑپہ کے قریب نیشنل ھائی وے پر ایکسیڈنٹ۔ 2 جانبحق 23 زخمی

ھڑپہ کے قریب نیشنل ھائی وے پر ہیوی ٹرالر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ۔ 2 جانبحق 23 زخمی ۔ ریسکیو 1122 نے طبی امداد کے لئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔چار افراد کی حالت تشویشناک. ایس ایچ او تھانہ ھڑپہ ریاض بھٹی نے بروقت کاروائی کرکے ٹرالر اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ۔

Read More »

تھانہ ہڑپہ پولیس کا شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والوں کے خلاف ایکشن۔ 6افراد گرفتار

تھانہ ہڑپہ پولیس کا شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن ۔ ہڑپہ پولیس نے نواحی نے نواحی گاؤں 105 سیون آر میں سلیم شاہ کے بیٹے کی شادی میں آتش بازی اور فائرنگ کرنے والے دلہا کے والد سلیم شاہ سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ2 رائفل اور 4 پسٹل ...

Read More »

ہڑپہ ٹول پلازہ کے قریب مشکوک کیری ڈبہ میں سوار چوروں کی فائرنگ. موٹروے سب انسپکٹر زخمی

ہڑپہ ٹول پلازہ کے قریب کیری ڈبہ کو روکنے پر تین چوروں نے فائرنگ کر کے موٹروے کے سب انسپکٹر سعید کو زخمی کر دیا زرائع کے مطابق کیری ڈبہ میں تین افراد سوار تھے جو بکریاں چوری کر کے ساہیوال کی جانب آ رہے تھے سب انسپکٹر نے کیری ڈبہ کو مشکوک سمجھ کر روکا تو کیری ڈبہ کو ...

Read More »

ہڑپہ: احساس کفالت پروگرام کی رقوم کی تقسیم میں خرد برد پر سنٹر سے اھلکار گرفتار

ہڑپہ: احساس کفالت پروگرام کی رقوم کی تقسیم میں خرد برد کی شکایات ۔ اسسٹنٹ کمشنر سفیان دلاور کا چھاپہ۔ ہڑپہ سنٹر میں رقم تقسیم کرنے والا اھلکار امجد حسین گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے احساس کفالت پروگرام کی رقوم تقسیم کرنے کے ہڑپہ میں ایک سنٹر قائم کیا جہاں بینک اور احساس پروگرام کا عملہ مستحقین میں ...

Read More »

تھانہ ہڑپہ پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار۔ 2کلوسے زائد چرس برآمد

تھانہ ہڑپہ پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار۔ 2کلو 91 گرام چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ ذیشان بشیر ڈوگر اور ان کی ٹیم جس میں اے ایس آئی امجد حسین و دیگر ملازمان نے بدنام منشیات فروش اور سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم اختر عباس ولد انوار حسین سکنہ چک نمبر 188/9ALکو مخبر کی اطلاع پر ...

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا ہڑپہ پولیس سٹیشن کی حدود میں دو خواجہ سرا کے قتل کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا ساہیوال کے علاقے ہڑپہ پولیس سٹیشن کی حدودمیں دو خواجہ سرا کے قتل کے واقعہ کا نوٹس۔ آر پی او ساہیوال سے رپورٹ طلب،واقعہ کی جامع تحقیقات کا حکم۔ قتل کے واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے۔ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی ...

Read More »

تھانہ ہڑپہ کی حدود جناح ٹاون ہڑپہ اسٹیشن پر دو خواجہ سرا قتل

تھانہ ہڑپہ کی حدود کچی آبادی جناح ٹاون ہڑپہ اسٹیشن پر دو خواجہ سراہوں کو قتل کردیا گیا خواجہ سراہ اشفاق عرف نادیہ جس کی عمر تقریبا30/32سال، سلمان عرف مسکان جس کی عمر تقریبا 25/30سال ہے جو عرصہ دراز سے ہڑپہ میں رہائش پذیر تھے دونوں خواجہ سراہوں کو نامعلوم قاتل نے سر اور گردن پر وار کر قتل کیا ...

Read More »

ہڑپہ: سینئر صحافی،محقق اور ادیب اے ڈی اعجاز مختصر علالت کے بعد ہڑپہ میں انتقال کر گئے

ہڑپہ: سینئر صحافی،محقق اور ادیب اے ڈی اعجاز مختصر علالت کے بعد ہڑپہ میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 84 سال تھی۔ان کی نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر محمد زمان وٹو ،ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چوہدری ذوالفقار علی اور ڈائریکٹر انفارمیشن میاں محمد عقیل کے علاوہ صحافیوں ،سرکاری افسران،مقامی عمائدین اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت ...

Read More »

ہڑپہ: تھانہ ڈیرہ رحیم کی حدود میں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر معصوم بچوں اور بیوی کو گولی مار نے کےبعد خود کشی کرلی

ہڑپہ تھانہ ڈیرہ رحیم کی حدود میں عمر سعید نامی شخص نے گھریلو ناچاقی پر اپنے دو معصوم بچوں اور بیوی کو گولی مار نے کےبعد خود کو بھی گولی مار خود کشی کرلی ۔ ہڑپہ تاہم تین سالہ بیٹاباپ کی گولی سے بال بال بچ گیا اور بھاگ کر جان بچانے میں کامیاب ہوگیا شوہر عمر سعیدجو کہ 103/9Lکا ...

Read More »