عارف والا

عارفوالا:محکمہ اینٹی کرپشن نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لئے مختص اربوں روپے مالیت کی زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرا لی

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لئے مختص اربوں روپے مالیت کی زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرا لی۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب اینٹی کرپشن ساہیوال نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایات پر عارف والہ میں تاریخی کاروائی کرتے ہوئے 1 ارب 84 کروڑ روپے کی انتہائی قیمتی سرکاری زمین واگزار کرالی ہے ۔ اس زبردست کاروائی پر ...

Read More »

عارفوالا بار ایسوسی ایشن انتخابات۔ پروفیشنل گروپ کامیاب، صدر پیر نذر فرید چشتی منتخب

عارفوالا بار الیکشن۔ عارفوالا پروفیشنل گروپ اور فرینڈز گروپ کے درمیان مقابلہ ہوا۔ عارفوالا بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں پروفیشنل گروپ کامیاب، پروفیشنل گروپ کے امیدوار پیر نذر فرید چشتی 331 ووٹ لے کر صدر منتخب، صدر کے مد مقابل امیر حمزہ ڈوگر نے 206 ووٹ حاصل کئے، جبکہ چوہدری عثمان علی ووٹ 296 لے کر جنرل سیکرٹری ...

Read More »

صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا ٹی ایچ کیو عارف والا کا دورہ

عارفوالا: صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی اتوار چھٹی کے روز عارفوالا آمد۔ صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی تعداد پوری ہے تاہم پیرا میڈیکل سٹاف کی کمی پوری کی جارہی ہے، ہمارے دور حکومت میں ...

Read More »

عارف والا: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر- سکول جانیوالے 2 بھائی موقع پر جاں بحق

عارف والا میں دھند کے باعث ٹریفک حادثہ میں دو بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھنے سے صبح کے وقت دھند چھائی رہی، عارف والا میں پاکپتن روڈ پر بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے سکول جانیوالے 2 بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، حادثے کے بعد بس ...

Read More »

عارف والا:فیس بک دوستی پیار میں بدل گئی، انڈونیشین لڑکی نے پاکستان پہنچ کر نوجوان سے نکاح کر لیا

پاکپتن: سوشل میڈیا پر دوستی رنگ لے آئی، انڈونیشین لڑکی نے پاکستان پہنچ کر نوجوان سے نکاح کر لیا۔ پاکپتن کی تحصیل عارفوالا کے نواحی گاؤں 59 ای بی کے نوجوان عامر سہیل کی انڈونیشین دوشیزہ دیوی فیری ولینڈیری سے فیس بک پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔ انڈونیشین دوشیزہ دیوی فیری ولینڈیری پاکستان پہنچ کر عامر سہیل ...

Read More »

عارف والا تھانہ سٹی میں توہین رسالت اور توہین قرآن کے مرتکب وکیل کے خلاف مقدمہ درج

عارف والا : توہین رسالت اور توہین قرآن کے مرتکب وکیل کے خلاف مقدمہ درج مقدمہ ایم بلاک کے رہائشی اعجاز احمد ایڈووکیٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا مقدمہ میں جرم C 295 کا اندراج کیا گیا ہے جو کہ تھانہ سٹی عارف والا میں درج ہوا۔ مجرم عثمان فرید ایڈووکیٹ سکنہ 97 ای بی نے واٹس ایپ کے ...

Read More »

عارفوالا: دوسرے روز بھی پولیس کا تحصیل کچہری میں داخلہ بند، وکلاء کی ہڑتال جاری،

عارفوالا: وکلاء اور دوکانداروں کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار عارفوالا:دوسرے روز بھی پولیس کا تحصیل کچہری میں داخلہ بند، وکلاء کی ہڑتال جاری، کچہری کی رونقیں ماند پڑ گئی، سائلین پریشان وکلاء کے خلاف دہشت گردی سمیت متعدد دفعات کے تحت درج مقدمہ فی الفور خارج کرنے اور وکلاء کی جانب سے درج مقدمہ کے ملزمان کو گرفتار کرنے کا ...

Read More »

عارفوالا: وکلا، دکانداروں میں تصادم، اینٹوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال

عارف والا میں وکلا اور دکانداروں کے درمیان تصادم ہو گیا، فریقین نے اینٹوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا اور اس دوران فائرنگ بھی کی گئی۔ زرائع کے مطابق اس تصادم کے بعد دکانداروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ٹائر جلا کر بہاولنگر روڈ بلاک کر دی، پولیس کو حالات پر قابو پانے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کرنا ...

Read More »

عارفوالا: آر پی او ساہیوال شارق کمال صدیقی نے میڈیا پر بیلف کے ہاتھوں برآمد ہونے والے نوجوان کی خبروں پر نوٹس لے لیا

عارفوالا: آر پی او ساہیوال شارق کمال صدیقی نے میڈیا پر بیلف کے ہاتھوں برآمد ہونے والے نوجوان کی خبروں پر نوٹس لے لیا,ذرائع عارفوالا: ڈی ایس پی غلام محمد,ایس ایچ او تھانہ سٹی شاہد بھٹہ,تفتیشی آفیسر منظور احمد اے ایس آئ اور معطل حوالدار عاشق کو کل مورخہ 22.04.2019 کو اپنے دفتر طلب کر لیا,ذرائع عارفوالا یاد رہے کہ ...

Read More »

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال عارفوالا میں پولیس کی جانب سے خدمت سنٹر کا قیام

عارفوالا: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال عارفوالا میں پولیس کی جانب سے خدمت سنٹر کا قیام، ڈی پی او پاکپتن ماریہ محمود نے سنٹر کا افتتاح کیا۔ عارفوالا خدمت سنٹر کے قیام کا مقصد کسی بھی پریشانی میں مبتلا افراد کو ہسپتال آنے کی صورت میں انہیں زیادہ سے زیادہ ریلیف دینا ہے، عارفوالا خدمت سنٹر میں 24 گھنٹے چاق و چوبند ...

Read More »