دیپالپور

اوکاڑہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد کا تھانہ صدر دیپالپور کا سرپرائز وزٹ

اوکاڑہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے رات گئے تھانہ صدر دیپالپور کا سرپرائز وزٹ کیا اس موقع پرانہوں نے تھانہ کی حوالات اور ریکارڈ چیک کیاریکارڈ کی تکمیل پر اطیمنان کا اظہا ر کرتے ہوئے ایس ایچ او اور محر ر کو ہدایت دی کہ آنے والے سائلین سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں

Read More »

دیپالپور: قرنطینہ سنڑ کراچی سے بھاگ کر گھر پہنچنے والے شخص کو پکڑ لیا

دیپالپور: کراچی میں قرنطینہ سنڑ سے بھاگ کر آنے والے زاہد اقبال کو سیکیورٹی اداروں کی نشان دہی پر پکڑ لیا گیا ۔۔کراچی میں کرونا کے شبہ میں قرنطینہ کیا گیا نوجوان زاہد اقبال ولد عبد الستار نواحی گاؤں 47 ڈی جیون والا کا رہائشی تھا۔۔نوجوان گزشتہ رات کراچی قرنطینہ سنٹر سے بھاگ کر اپنے گھر 47 ڈی پہنچا تھا۔نوجوان ...

Read More »

ساہیوال سنڑل جیل سے قتل کے مقدمہ کا قیدی فرار

ساہیوال سنٹرل جیل سے قتل کے مقدمہ کا قیدی دیوار پھلانگ کر فرار … سابقہ صدر بار دیپالپور کے قتل میں ملوث قیدی صدی مصلی سنٹرل جیل ساہیوال سے دیوار پھلانگ کر فرار ہو گیا فرار ہونے والے قیدی نے اپنے تین ساتھیوں کی مدد سے بھاگنے کا منصوبہ بنایا اور اور کٹر اور دستی کدال کی مدد سے جنگلہ ...

Read More »

دیپالپور: ظلم بربریت اور سفاکیت کی انتہا۔ اڑھائی سالہ بچہ بیدردی سے قتل

دیپالپور کے علاقے کوٹ دلاور میں اڑھائی سالہ بچے کو گلا گھونٹ کر بے دردی سے قتل کردیا گیا ۔سفیان نامی بچہ ساہیوال سے دیپالپورمیں واقع اپنے والدین کے ساتھ ننھیال ملنے آیا ہوا تھا جو کہ گزشتہ شام سے گھر سے غائب تھا۔اہل خانہ کے مطابق بچے کو کل رات سے ڈھونڈ رہے تھے مگر کوئی اطلاع نہیں مل ...

Read More »

دیپالپور میں اینٹی کرپشن ٹیم کا چھاپہ، اے ایس آئی دیپالپور مہر اسلم رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈائریکٹور یٹ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال کی کاروائی .سید اعجاز حسین شاہ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کے احکامات کے مطابق اور شفقت اللہ مشتاق ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ساہیوال کی ہدایت پر عامر سلطان اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن اینٹی کرپشن اوکاڑہ نےحسن دلبر جوڈیشل مجسٹریٹ اوکاڑہ کی زیر نگرانی ریڈ کارروائی کرتے ہوئے مہر اسلم ASI تعینات تھانہ سٹی ...

Read More »

دیپالپور: اسسٹنٹ کمشنر کی رمضان بازار میں زائدالمیعاد اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی

دیپالپور: اسپیشل برانچ کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر تبریز صادق مری کی رمضان بازار میں زائدالمیعاد اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی تمام زائد المعیاد اور غیر معیاری اشیاء کوقبضہ میں لیکر تلف کروا دیں دکانداروں کو وارننگ…

Read More »

اسسٹنٹ کمشنر دیپال پور تبریز صادق مری کا غیر قانونی سرجیکل ہسپتال پر چھاپہ

اسسٹنٹ کمشنر دیپال پور تبریز صادق مری کا غیر قانونی سرجیکل ہسپتال پر چھاپہ۔ عطائی ڈاکٹر آپریشن کرنے میں مصروف دوران چھاپہ عطائی ڈاکٹر آپریشن چھوڑ کر فرار۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سرجیکل ہسپتال سیل کر کے ہسپتال میں موجود مریضوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل دیپال پور کردیا گیا

Read More »

دیپال پور: ستار کالونی کولڈ سٹور میں آگ لگنے سے 3 مزدور جاں بحق،2 زخمی

دیپال پور ستار کالونی کولڈ سٹور میں آگ لگنے سے2 مزدور زخمی جبکہ 3 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے آگ مزدوروں کی دوران ویلڈنگ گیس سلنڈر پھٹنے سے لگی جبکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے پہنچ کر دو گھنٹوں بعد آگ پر قابو پا لیا اور دونوں مزدوروں نعشوں کو نکال ...

Read More »

دیپالپور: بے حسی کی انتہا ڈاکٹر فیس بُک پر مصروف رہا مریضہ نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی

دیپالپور: بے حسی کی انتہا ڈاکٹر فیس بُک پر مصروف رہا مریضہ نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی محمد حیات نے پریس کانفرنس کرتے ہوے بتایا کہ اس کی بیوی اچانک بیمار ہو گی جس کو وہ دیپالپور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ایمرجنسی میں لیے گیا جہاں جنید نامی ڈاکٹر نے مریضہ کو سرسری چیک کرنے کے بعد ...

Read More »