چیچه وطنی

چیچہ وطنی پولیس کا تحریک لبیک کے کارکنوں پر لاٹھی چارج-متعدد گرفتار

چیچہ وطنی : پولیس کی بھاری نفری کا تحریک لبیک کے کارکنان پر لاٹھی چارج- پولیس نے ایک درجن سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔ چیچہ وطنی پولیس نے درجنوں موٹر سائیکلوں کو بھی قبضہ میں لے لیا پولیس لاٹھی چارج کے بعد مظاہرین منتشر ہو گئے ، ٹریفک بحال ہو گئی تحریک لبیک پاکستان کے کارکن علامہ سعد ...

Read More »

چیچہ وطنی تھانہ سٹی کی حدود میں ڈکیتی کی واردات-چھ ڈاکو گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے کی نقدی اور موبائل لوٹ کر فرار

چیچہ وطنی تھانہ سٹی کی حدود میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات 6 مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر شکیل کریانہ سٹور سے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے کی نقدی اور دو عدد موبائل لوٹ لئے … ڈاکو اسلحہ لہراتے اور فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج ساہیوال نیوز نے حاصل کرلی جس ...

Read More »

چیچہ وطنی: نرس کی خودسوزی کی کوشش- حالت تشویشناک

چیچہ وطنی : گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر نجی کلینک کی نرس نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی ۔پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی :قمر بی بی دو سال سے خاوند سے ناراض ہو کر میکے میں رہائش پزیر تھی ۔پولیس چیچہ وطنی :قمر بی بی ساتھی نرس عطیہ کے گھر گئی اور کچھ دیر بعد باہر ...

Read More »

چیچہ وطنی انجمن تاجران کی چند روز قبل قتل ہونے مرکزی انجمن تاجران کے صدر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور ہسپتال عملے کی جانب سے بروقت طبی امداد نا دینے کے خلاف احتجاجی ریلی اور ہسپتال کے سامنے دھرنا

چیچہ وطنی میں 5 روز قبل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انجمن تاجران کے صدر یوسف جمال ٹکا جو زخمی ھوئے تھے اور فوری طبی امداد نہ ملنے سے جانبحق ھو گئے تھے ۔ورثاء اہل علاقہ اور شہر کی تاجر برادری ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور مقامی پولیس کے خلاف سراپا احتجاج ھیں تاجروں نے احتجاجی ریلی نکالی ...

Read More »

چیچہ وطنی: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹر کے خلاف احتجاج/مذکرات کامیاب

چیچہ وطنی : سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹر کے خلاف چیچہ وطنی جی ٹی روڈ پر احتجاجی دھرنا۔ چیچہ وطنی جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔ سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹر ڈاکٹر عنبرین فاطمہ کے رویے کے خلاف احتجاج کر رہی ہے- لیڈیز ہیلتھ ورکرز کا کہنا تھا کہ کوآرڈنیٹر صاحبہ کا رویہ انتہائی ...

Read More »

چیچہ وطنی: سنہری مارکی اینڈ ریسٹورنٹ کے سیکیورٹی گارڈ کی بروقت کاروائی، کارچور کو گاڑی سمیت پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

چیچہ وطنی: سنہری مارکی اینڈ ریسٹورنٹ کے سیکیورٹی گارڈ کی بروقت کاروائی، کارچور کو گاڑی سمیت پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، دو چور فرار، کار سے مختلف نمبرز کی متعدد نمبر پلیٹس بھی برآمد، تھانہ صدر پولیس نے تفتیش شروع کردی، تفصیلات کے مطابق سنہری مارکی بائی پاس پہ تین ملزمان ایک سفید گاڑی ایکس ایل آئی کرولا نمبری ...

Read More »

صدر مرکزی انجمن تاجران چیچہ وطنی پر فائرنگ۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے

چیچہ وطنی۔ مرکزی انجمن تاجران کے صدر یوسف جمال ٹکا پر گھر جاتے ہوئے راستے میں نامعلوم موٹر سائیکل افراد  نے فائرنگ کر دی ۔ جس سے  یوسف جمال ٹکا  شدید زخمی ہوں گئے ۔یوسف جمال ٹکا فوری طور پر سول ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کیا تاہم حالت تشویشناک ہونے پر انھیں ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال ریفر کر دیا جہاں ...

Read More »

صدر مرکزی انجمن تاجران چیچہ وطنی پر فائرنگ۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے

چیچہ وطنی۔ مرکزی انجمن تاجران کے صدر یوسف جمال ٹکا پر گھر جاتے ہوئے راستے میں نامعلوم موٹر سائیکل افراد  نے فائرنگ کر دی ۔ جس سے  یوسف جمال ٹکا  شدید زخمی ہوں گئے ۔یوسف جمال ٹکا فوری طور پر سول ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کیا تاہم حالت تشویشناک ہونے پر انھیں ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال ریفر کر دیا جہاں ...

Read More »

چیچہ وطنی: بجلی کی قیمت میں چھ روپے کے ظالمانہ اضافے سے مہنگائی بڑھے گی-مولانا فضل الرحمان

چیچہ وطنی _ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چیچہ وطنی آمد، چیچہ وطنی_ جے یو آئی کے صوبائی رہنما مفتی عثمان کی تعزیت کیلئے ان کے گھر پہنچے ٙچیچہ وطنی_ مفتی عثمان میرے بازو تھے ان کی رحلت میری جماعت کا بہت بڑا نقصان ہے چیچہ وطنی_ پی ڈی ایم متحد ہے اور متحد رہے گی ...

Read More »

چیچہ وطنی: پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے کاروائی کرتے ہوئے زمیندار کو گرفتار کر لیا

پولیس تھانہ اوکانوالہ بنگلہ نے کاروائی کرتے ہوئے زمیندار زاہد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ بنگلہ اوکانوالہ کے نواحی چک 89بارہ ایل کے رہائشی مظفر حسین ولد عبدالغنی قوم ماچھی کا 16سالہ بیٹا شہروز علی گاوں کے رہائشی بااثر زمیندار زاہد بھٹی ولد محمد انور بھٹی کے ڈیرے پر کام کرتا ہے جو گزشتہ رات چھٹی لے ...

Read More »