پاک پتن

ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے ساہیوال ڈویژن میں 6 سنٹرز قائم

ساہیوال: کمشنرساہیوال نادر چٹھہ کی ہدایات پر ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے ساہیوال ڈویژن میں 6 سنٹرز قائم کر دیے گئے ہیں جہاں بدھ سے کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا جائے گا ۔یہ سنٹر ضلع ساہیوال میں پناہ گاہ ساہیوال شہر اور اولڈ جوڈیشل کمپلیکس چیچہ وطنی ،ضلع اوکاڑہ میں ...

Read More »

پاکپتن: کسانوں کی احتجاجی ٹریکٹر ریلی، 184 افراد پر مقدمہ درج

پاکپتن: کسانوں نے اپنے مطالبات کے حق میں ٹریکٹر ریلی نکالی تو ضلعی انتظامیہ نے 14 معلوم اور 170 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی۔ انتظامیہ کی جانب سے کسانوں کی احتجاجی ریلی پر 184 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ کسانوں کی جانب سے نکالی جانے والی ٹریکٹر ریلی کی ایف آئی آر ...

Read More »

آئی جی پنجاب پولیس نے افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ایلیٹ فورس پنجاب محمد اکمل کو ایس پی انویسٹیگیشن ساہیوال تعینات کر دیا گیا ایس پی انویسٹیگیشن ساہیوال شاہدہ نورین کو ایس پی انویسٹیگیشن پاکپتن تعینات کر دیا گیانوٹیفیکیشن جاری

Read More »

پاکپتن: پی ٹی آئی ایم پی اے میڈیم ساجدہ نے اپنےخاوند سے تنگ آکر طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کی پاکپتن سے مخصوص نشست پر منتخب ایم پی اے میڈم ساجدہ نے اپنے خاوند چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دیپالپور نوید سیلانی کی کرپشن اور لوٹ مار سے تنگ آ کر طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیامقامی عدالت نے خاوند نوید سیلانی کو 24 دسمبر کو طلب کر لیا۔خاوند نوید سیلانی انتہائی رشوت خور ، ...

Read More »

پاکپتن. کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو بنانے والا گینگ قانون کے شکنجے میں

پاکپتن. کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو بنانے والا گینگ قانون کے شکنجے میں آ گیا پاکپتن. تھانہ چکبیدی پولیس نے کرتار پور کے دو درندوں انتظار اور شکیل کو گرفتار کر لیا- ملزمان پر کمسن بچوں کی 10 ماہ سے زیادتی کی ویڈیو بنانے کا الزام تھا پولیس نے گینگ کے قبضہ سے فحش ویڈیو برآمد کر لی ...

Read More »

آر پی او ساہیوال طارق عباس قریشی کا تھانہ رنگ شاہ اور تھانہ صدر عارفوالا کا اچانک وزٹ

پاکپتن: ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال طارق عباس قریشی کا اچانک ضلع پاکپتن کے تھانہ رنگ شاہ اور تھانہ صدر عارفوالہ کا وزٹ.. ریکارڈ چیک کیا اور حوالات کا بھی ملاحظہ کیا. ایس ایچ او تھانہ رنگ شاہ رانا تنویر اور ایس ایچ او تھانہ صدر عارف والا نثار بھٹی کو ہدایت فرمائی کہ دیہاتی تھانہ ہونے کی وجہ سے وہ ...

Read More »

پاکپتن پولیس نے شادی شدہ خواتین سے تعلقات کے شعبہ میں اغواء ہونیوالے دو افراد کو بہاولپور سے بازیاب کروا لیا

پاکپتن : تھانہ فرید نگر پولیس نے پاکپتن سے اغواء ہونیوالے نوجوان اشفاق اور عنصر کو بہاولپور سے بازیاب کروالیا۔۔۔ایس ایچ او فرید نگر محمد افضل جتوئی نے میڈیا کو بتایا کہ ملزمان کو شعبہ تھا کہ دونوں نوجوانوں کے ان کی بیویوں کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں،ملزمان مغوی افراد کے ورثاء کو کاروائی کرنے پر قتل کی دھمکیاں دیتے ...

Read More »

پولیس ساہیوال ڈویژن میں تقرر و تبادلے

ایس ایچ اوز تقرر و تبادلے ساہیوال۔ ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ ریاض بھٹی۔ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ رحیم اشرف بھٹی. ایس ایچ او تھانہ بہادر شاہ نثار منج کا پاکپتن تبادلہ جبکہ ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی آصف وٹو کا تبادلہ ضلع اوکاڑہ کردیا گیا. انسپکٹر محمد یار گادھی. انسپکٹر اختر خان. انسپکٹر نصیر خان. انسپکٹر طارق ڈوگراوکاڑہ ...

Read More »