اوکاڑه

اوکاڑہ:تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائی, بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار- 32 کلو سے زائد وزنی چرس برآمد

اوکاڑہ: تھانہ صدر اوکاڑہ پولیس کی کامیاب کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار 32 کلو سے زائد وزنی چرس برآمد کر لی گئی منشیات سپلائی کے دھندے میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ایس ایچ او تھانہ صدر اے ڈی شاہین کے مطابق ڈی پی او فیصل شہزاد کی ہدایت کی روشنی میں ...

Read More »

اوکاڑہ: ڈی پی او فیصل شہزاد کا تھانہ سٹی رینالہ کا سر پرائز وزٹ-ایس ایچ او علی حسن سے سخت ناراضگی کا اظہارایس ایچ او علی حسن سے سخت ناراضگی کا اظہار

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی کے احکامات کی روشنی میں تھانہ کلچر میں بہتری لانے کے حوالے سے ڈی پی او فیصل شہزاد کی جانب سے تھانوں کے سر پرایز وزٹ کا سلسلہ جاری- ڈی پی او نے تھانہ سٹی رینالہ کا سر پرائز وزٹ کرتے ہوئے مقدمات کے اندراج میں تاخیر سمیت دیگر غفلت پر ایس ایچ او ...

Read More »

کمشنر ساہیوال علی بہادر قاضی کا ڈویژن میں کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد پر گہری تشویش کا اظہار

ساہیوال: کمشنر ساہیوال علی بہادر قاضی نے ڈویژن میں کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ویکسینیشن مہم کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری ویکسینیشن کروائیں تاکہ اس جان لیوا بیماری سے بچا جا سکے۔ ساہیوال ڈویژن میں 308 کورونا مریض موجود ہیں جن ...

Read More »

ڈی پی او اوکاڑہ نے تھانہ کی حدود کے نام پر سستی کا مظاہرہ کرنے پر تین ایچ اوز کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے

اوکاڑہ: ‏تھانہ کی حدود کے نام پر سستی کا مظاہرہ کرنے پر تین ایچ اوز کو شوکاز نوٹس جاری ۔کھلی کچہری میں یوسف نامی شہری نے ڈی پی او اوکاڑہ محمد فیصل شہزاد کو درخواست گزاری کہ میر ی درخواست پر تینوں ایس ایچ اوز کوئی کارروائی نہ کر رہے جس پرڈی پی او فیصل شہزاد نے فوری کارروائی کا ...

Read More »

سٹیزن پورٹل پر اوکاڑہ پولیس کیخلاف شکایت، وزیر اعظم کا نوٹس

وزیر اعظم عمران خان نے اوکاڑہ میں معذور بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کیس میں تفتیشی افسر کے رشوت طلب کیے جانے کی شکایت پر نوٹس لیا۔ مقدمے کی تفتیشی افسر نے متاثرہ معذور بچی کے والدہ سے ہی رشوت طلب کی۔ وزیر اعظم نے معاملے کی فوری تحقیقات کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم عمران خان نے ڈلیوری ...

Read More »