بین الاقوامی

قائد اعظم کی صاحبزادی دینا واڈیا انتقال کرگئیں

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا لندن میں انتقال کرگئیں۔ قائداعظم کی بیٹی دیناواڈیا 15اگست 1919 ءکو پیدا ہوئی تھیں، انہوں نے عمر کا بیشتر حصہ بھارتی شہر ممبئی میں گزارا اور وہیں شادی کے بندھن میں بھی بندھیں کی۔ دینا واڈیا کی اپنے والد قائد اعظم محمد علی جناح اور پھوپھی محترمہ فاطمہ جناح ...

Read More »

چیمپئنز ٹرافی پاکستان نے اپنے نام کرلی

پاکستان کی جانب سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 میں بھارت کو 339 رنز کا سب سے بڑا ہدف دیا گیا جس کے تعاقب میں بھارتی سورما بری طرح ناکام ہوئے اور شاہینوں نے بھارتی بیٹنگ لائن کو 158پر تہس نہس کرکے 181 رنز سے فتح اپنے نام کرلی۔ 339 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں جب بھارتی اوپنر ...

Read More »

پاکستانی نژاد برطانوی خاتون رکن پارلیمنٹ کا ایوان میں ایسا کام کہ پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند ہو گئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے عام انتخابات میں پاکستانی نژاد امیدواروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور کامیابی بھی حاصل کی، کنزرویٹو پارٹی کی نصرت غنی نے برطانوی پارلمنٹ میں اردو میں حلف اٹھایا۔برطانوی پارلمنٹ میں اردو زبان کے چرچے، کنزرویٹو پارٹی کی نصرت غنی نے برطانوی پارلمنٹ میں اردو میں حلف اٹھایا نصرت غنی کے اس اقدام کو سوشل ...

Read More »

فائنل سے قبل ہی بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی طبعیت ناسازہوگئی

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اوربھارت کے درمیان اتوارکوہونے والے فائنل سے قبل ہی بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی طبعیت ناسازہوگئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ٹیم فائنل میچ کھیلنے کےلئے اوول پہنچ گئی ہے لیکن طبعیت ناسازہونے کی وجہ سے ویرات کوہلی ٹیم کے ہمراہ نہیں آئے ہیں ۔ اگرویرات کوہلی کی طبیعت ...

Read More »