عذرا بانو

چیچہ وطنی: علامہ اقبال کالج کا تعلیمی تفریحی ٹرپ اسلام آباد روانہ

متوازن شخصیت کی تعمیر نصابی تعیلم کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں کا حامل ادارہ علامہ اقبال کالج کا تعلیمی تفریحی ٹرپ اسلام آباد روانہ جہاں طالبات کو تاریخی مقامات کی سیر جبکہ اقبالین بوائز کے لئے کھیل اور جسمانی تربیت کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے سپورٹس ڈے کا انعقادکیا۔ رپورٹ: پروفیسر عزرا وسیم  

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی درندگی اور عالمی برادری

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں سفاکی و شقاوت کے نئے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے گزشتہ روز مقامی لوگوں کے مطابق ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی قصبے گردیز کی ایک پوری بستی کو رات کے اندھیرے میں نذر آتش کردیا۔ ڈورو کے علاقے ویری ناگ کے مضافاتی گاؤں پانزو میں بھی اسی طرح رات کی تاریکی میں آگ بھڑک اٹھی ...

Read More »