کھیل

فنڈز کی عدم دستیابی ساہیوال کا کرکٹ گراؤنڈ زبوں حالی کا شکار

ساہیوال میں ایک صدی سے زائد عرصے تک کھیلوں کا مرکز رہنے والا گراؤنڈ فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے زبوں حالی کا شکار ہے۔ کھیلوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہے،اس شہر کے میدانوں میں منظور الہیٰ، ظہور الہیٰ جیسے کرکٹر اور شہرہ آفاق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے کرکٹ کھیلی اور وطن کا نام ...

Read More »

چیچہ وطنی: شہر میں کرکٹ کے فروغ کے لئے ہر ممکن کوشش کروں گا- صدر کرکٹ ایسوسی ایشن

چیچہ وطنی کرکٹ ٹیمزکا ایک اہم اجلاس حافظ وسیم کی صدارت میں منعقد ہوا.جس میں شہر بھرکی ٹیمز کے کپتانوں نےشرکت کی. چیچہ وطنی شہر میں کرکٹ کی بحالی و فروغ کے لیے ایک اہم اجلاس صدور کرکٹ ایسوسی ایشن حافظ وسیم,ناصر بلوچ اور تیمور جٹ کی زیر صدارت نجی ہوٹل میں منعقد کیا گیا جس میں کرکٹ کی بہتری ...

Read More »

چیمپئنز ٹرافی پاکستان نے اپنے نام کرلی

پاکستان کی جانب سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 میں بھارت کو 339 رنز کا سب سے بڑا ہدف دیا گیا جس کے تعاقب میں بھارتی سورما بری طرح ناکام ہوئے اور شاہینوں نے بھارتی بیٹنگ لائن کو 158پر تہس نہس کرکے 181 رنز سے فتح اپنے نام کرلی۔ 339 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں جب بھارتی اوپنر ...

Read More »

فائنل سے قبل ہی بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی طبعیت ناسازہوگئی

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اوربھارت کے درمیان اتوارکوہونے والے فائنل سے قبل ہی بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی طبعیت ناسازہوگئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ٹیم فائنل میچ کھیلنے کےلئے اوول پہنچ گئی ہے لیکن طبعیت ناسازہونے کی وجہ سے ویرات کوہلی ٹیم کے ہمراہ نہیں آئے ہیں ۔ اگرویرات کوہلی کی طبیعت ...

Read More »

خادم پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اور خادم پنجاب سپورٹس مقابلہ جات کے سلسلہ میں صوبائی وزیر کھیل کی زیر صدارت اجلاس

وائس چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی حنیف عباسی،ایڈیشنل سیکرٹری زاہد حسین، ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن، ایم این اے شازہ فاطمہ اور دیگر کی شرکت

Read More »

مسٹر این یم ایم انس، کونسلر / چانسلر ، ڈیموکریٹک سوشلسٹ جمہوریہ سری لنکا کے ہائی کمیشن کے سربراہ نے آج پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد کا دورہ کیا

اور ڈاکٹر ایم اختر نواز گنجیرا، ڈائریکٹر جنرل،پاکستان سپورٹس بورڈسے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دونوں ممالک کے درمیان کھیلوں کے وفود کے تبادلہ پر اظہار خیال کیا گیا۔

Read More »