صحت

اوکاڑہ: ‏وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کا اچانک دورہ

اوکاڑہ: ‏وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کا اچانک ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ- ‏وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نےایم ایس ڈی ایچ کیواسپتال اوکاڑہ ڈاکٹرشاہدسلیم کومعطل کردیا-‏ایم ایس ڈاکٹرشاہدکوناقص کارکردگی،غیرمناسب طبی سہولیات کی بناپرمعطل کیاگیا-‏‏مریضوں کومناسب سہولیات نہ دینےپرمتعلقہ ایم ایس کیخلاف ایکشن ہوگا، ‏ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزاسپتال اوکاڑہ میں تمام طبی سہولیات کویقینی بنایاجائے، ڈاکٹریاسمین راشد یاسمین راشد کا کہنا تھا مریضوں کومناسب سہولیات ...

Read More »

چیچہ وطنی: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹر کے خلاف احتجاج/مذکرات کامیاب

چیچہ وطنی : سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹر کے خلاف چیچہ وطنی جی ٹی روڈ پر احتجاجی دھرنا۔ چیچہ وطنی جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر۔ سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز ڈسٹرکٹ کوآرڈینٹر ڈاکٹر عنبرین فاطمہ کے رویے کے خلاف احتجاج کر رہی ہے- لیڈیز ہیلتھ ورکرز کا کہنا تھا کہ کوآرڈنیٹر صاحبہ کا رویہ انتہائی ...

Read More »

ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے ساہیوال ڈویژن میں 6 سنٹرز قائم

ساہیوال: کمشنرساہیوال نادر چٹھہ کی ہدایات پر ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کیلئے ساہیوال ڈویژن میں 6 سنٹرز قائم کر دیے گئے ہیں جہاں بدھ سے کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا جائے گا ۔یہ سنٹر ضلع ساہیوال میں پناہ گاہ ساہیوال شہر اور اولڈ جوڈیشل کمپلیکس چیچہ وطنی ،ضلع اوکاڑہ میں ...

Read More »

چیچہ وطنی: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے پیشہ وارانہ غفلت پر ایم ایس تحصیل ہیڈکوراٹرز ہسپتال چیچہ وطنی ڈاکٹر شاہد رسول کو معطل جبکہ کاڈیالوجسٹ ڈاکٹرثمرحسین کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا

چیچہ وطنی: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے پیشہ وارانہ غفلت پر ایم ایس تحصیل ہیڈکوراٹرز ہسپتال چیچہ وطنی ڈاکٹرشاہدرسول کو معطل جبکہ کاڈیالوجسٹ ڈاکٹرثمرحسین کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔٭ وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی ہدایت پرڈی جی ہیلتھ سروسزپنجاب ڈاکٹرہارون جہانگیرنے ٹیکنیکل ٹیم کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹرزچیچہ وطنی کا اچانک دورہ کیا۔٭ ڈاکٹر ہارون جہانگیر نے دورہ کے دوران ...

Read More »

وزیراعظم کا ساہیوال کے لئے ساڑھے 7 لاکھ ہیلتھ انشورنس کا اعلان

ساہیوال: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ گھر بنانے کے لیے زمین خریدتے ہیں لیکن اس پر قبضہ ہوجاتا ہے۔ میں نے لاہور کے سب سے بڑے قبضہ گروپ کا محل گرتے دیکھا ہے۔ بڑے بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ پڑا ہے، یہ ہے تبدیلی ساہیوال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ...

Read More »

ساہیوال میں کورونا ایکٹو مریضوں کی تعداد 71 ہو گئی.زرائع

ساہیوال۔ کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ساہیوال میں کورونا ایکٹو مریضوں کی تعداد 71 ہو گئی،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اظہر نقوی ساہیوال:کورونا متاثرہ مریضوں میں 8ڈاکٹرز بھی شامل ہیں،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اظہر نقوی قبل ازاں ساہیوال ٹیچنگ اسپتال کے میڈیکل وارڈ کے 4 ڈاکٹرز, گائنی وارڈ میں 5 اور آرتھو وارڈ کے7 ڈاکٹرز ...

Read More »

بچوں کو عمربھر کی معذوری سے بچانا معاشرے کےتمام طبقات خصوصا والدین کا فرض ھے-ڈپٹی کمشنر ساہیوال

ساہیوال : ڈپٹی کمشنر بابر بشیر نے کہا ہے کہ بچو ں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانا معاشرے کے تمام طبقات خصوصا والدین کا فرض ھے جس میں کوتاہی زندگی بھر کا پچھتاوا ہے،محکمہ صحت اور سول سوسائٹی والدین کے غیر حقیقی خدشات کو دور کرنے کے لئے بھر پور آگہی مہم چلائیں تا کہ 5 سال سے ...

Read More »

چیچہ وطنی: تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں کرونا وائرس آئسولیشن یونٹ قائم

چیچہ وطنی: تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں کرونا وائرس آئسولیشن یونٹ قائم کر دیا گیا ۔ایم ایس شاہد رسول چیچہ وطنی: ابتدائی طور پر چار کمروں میں کرونا وائرس کے لئے 4 بیڈز لگائے گئے ہیں ۔ایم ایس شاہد رسول چیچہ وطنی: ہسپتال میں تاحال کرونا وائرس کا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔ایم ایس شاہد رسول

Read More »

صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا ٹی ایچ کیو عارف والا کا دورہ

عارفوالا: صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی اتوار چھٹی کے روز عارفوالا آمد۔ صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی تعداد پوری ہے تاہم پیرا میڈیکل سٹاف کی کمی پوری کی جارہی ہے، ہمارے دور حکومت میں ...

Read More »